دندانۂ سین

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - حرف سین کے سر کے شوشے یا خانے جو بشکل تشدید لکھے جاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - حرف سین کے سر کے شوشے یا خانے جو بشکل تشدید لکھے جاتے ہیں۔